outline

پاکستان Archives - Page 102 of 102 - آؤٹ لائن

عمران خان آج لاہور کے نواحی علاقے اڈہ پلاٹ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

لاہور(وقائع نگار )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کنٹرول لائن پر پیدا ہونے والی صورتحال کے باوجود کرپشن کے خلاف ہونے والا احتساب مارچ ملتوی کرنے سے انکار کر دیا اور وہ آج لاہور کے نواحی علاقے اڈہ پلاٹ میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے- اس احتساب مارچ کے لیئے کراچی اور… مزید پڑھیں

سرجیکل اسٹرائیک کا بھارتی دعوی مضحکہ خیز،کنٹرول لائن پر فائرنگ کی گئی-پاکستان

اہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی حکام نے سرجیکل اسٹرائک کا دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے-وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گذشتہ رات انڈیا کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے پانچ سیکٹرز میں چھوٹے ہتھیاروں کااستعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی شہید اور نو… مزید پڑھیں

“الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں“

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن میں پانامہ لیکس سے متعلق ریفرنسزکی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے دائرہ سماعت کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں-اس ضمن میں وزیرِ اعظم کے وکیل کا کہنا ہے کہ… مزید پڑھیں

بھارت سمیت چار ممالک کا شرکت سے انکار،سارک سربراہ کانفرنس ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈیا سمیت چار ممالک کی جانب سے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے پاکستان میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد یہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔نیپال کی وزارت خارجہ کے اہلکار جھابندرہ پرساد ایرل نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا تھا کہ… مزید پڑھیں

عام انتخابات ٢٠١٨ کے لیئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی،الیکشن کمیشن نے سر جوڑ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابقہ تلخ تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابھی سے عام انتخابات کی چھپائی کے لیئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔گزشتہ عام انتخابات کے موقع پر بیلٹ پیپرز برقت نہ چجپ سکے اور ہنگامی حالات کے پیش نظر نجی پرنٹنگ پریس سے بیلٹ پیپرز چھپوانا پڑے اور الیکشن… مزید پڑھیں

اپوزیشن نے جھنڈی کرادی ،تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ میں شرکت سے انکار

لاہور(وقائع نگار)تمام سیاسی جماعتوں نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے اور تحریک انصاف اکیلی ہو گئی ہے۔طاہر القادری پہلے ہی ساتھ چھوڑ کر کینیڈا جا چکے ہیں۔پیپلزپارٹی نے مارچ میں شرکت سے انکار کیا اور اب مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور جماعت اسلامی کے… مزید پڑھیں

ہندو شہریوں کی آواز قومی اسمبلی تک پہنچ گئی،ہندو میرج ایکٹ منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی نے ‘ہندو میرج بل 2016’ منظور کر لیا ہے اور اب یہ مسودہ قانون ایوان بالا یعنی سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن جائے گا جس کے تحت ہندو برادری سے تعلق رکھنے… مزید پڑھیں

بھارت نے پانی روکا تو اسے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ سمجھیں گے،سرتاج عزیز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو پھر چین کو بھی بھارت کا پانی روکنے کا جواز میسر آ جائے گا-قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر انڈیا نے سندھ طاس معاہدہ معطل… مزید پڑھیں