تازہ ترین
outline

پاکستان Archives - آؤٹ لائن

نوازشریف کے باڈی گارڈ کا کیمرہ مین پر تشدد ،اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا

سابق وزیراعظم قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف سے ملنے کے بعد واپس جانے لگے تو ان کے باڈی گارڈز نے فوٹیج بنانے والے ایک کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہوش ہو کر گر پڑا- سماء ٹی وی سے وابستہ… مزید پڑھیں

بھارتی شہری حامد انصاری سزا مکمل ہونے پر رہا

بھارتی شہری حامد انصاری جنہیں پاکستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر جاسوسی کے الزام پر تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ،انہیں پیر کے روز سزا مکمل ہونے پر رہا کر دیا گیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ غیرقانونی طور… مزید پڑھیں

زرداری نے پہلے بھی ایک بیان دیا تھا جس کے بعد تین سال کے لیئے دبئی جانا پڑا،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق صدر آصف زرداری کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ ‘آصف زرداری اولین 100 دن گننے کے بجائے اپنی سیاست کے آخری دن گننے پر توجہ دیں’۔ انہوں نے کہا کہ جتنے مرضی فلسفے بیان کریں ساری قوم جانتی ہے پیسہ کس نے لوٹا، جو کام ضیاء الحق… مزید پڑھیں

پاکپتن مزار اراضی کیس،نوازشریف کے خلاف ایک اور جے آئی ٹی تشکیل،حساس اداروں کےنمائندے بھی شامل

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کے خلاف ایک اور جے آئی ٹی بنا دی گئی ہے جس میں حساس اداروں کے نمائندے بھی شامل کیئے گئے ہیں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 14 ہزار کنال پاکپتن مزار اراضی کیس کی سماعت… مزید پڑھیں

5 ہزار سے زائد فیس لینے والے نجی اسکولز کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے 5 ہزار روپے سے زائد فیس لینے والے نجی اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے اور 2 ماہ کی چھٹیوں کی فیس کا 50 فیصد والدین کو واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نجی اسکولوں کی… مزید پڑھیں

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل: خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب ٹیم کی جانب سے خواجہ برادران کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں نیب نے ان کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ… مزید پڑھیں

‘ہنسنا کیسا؟ ہم تو کُھل کر رو بھی نا سکے’، صحافی کے سوال پر نواز شریف کا جواب

ایک وقت تھا جب سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کافی معاملات پر کھل کر بات کیا کرتے تھے، لیکن اب معاملہ کچھ مختلف ہے اور نواز شریف کچھ خاموش نظر آتے ہیں، جسے صحافیوں نے بھی محسوس کیا۔… مزید پڑھیں

کبھی کبھی یو ٹرن لینے میں کوئی حرج نہیں،مہاتیر محمد کا عمران خان سے جزوی اتفاق

یو ٹرن کی بحث پاکستان سے نکل کر عالمی دنیا کا حصہ بن گئی ہے اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستانی ہم منصب عمران خان سے جزوی اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کبھی کبھی یو ٹرن لے لیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں یاد رہے کہ وزیراعظم عممران خان… مزید پڑھیں

کورکمانڈر لاہور تبدیل ،جنرل عامر ریاض کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان تعینات

افواج پاکستان کی قیادت میں ایک اہم ترین تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ لاہورکا کور کمانڈر بدل دیا گیا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا تبادلہ کرکے انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کیا گیا ہے جب کہ نیشنل… مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل فرید ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل حسین فرید کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 18 افراد کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور کے 18… مزید پڑھیں