ویڈیو بلاگ Archives - Page 2 of 4 - آؤٹ لائن

ڈاکٹر شاہد مسعودکی گوہرافشانیوں پر بلال غوری کا ویڈیو بلاگ
ایک ٹی وی اینکر ڈاکٹرشاہد مسعود نے نیوزون پر اپنے پروگرام پر دعویٰ کیا کہ ملزم عمران علی کا تعلق ایک انٹرنیشنل گینگ سے ہے اور اس کے اندرون و بیرون ملک 37 بنک اکائونٹس ہیں اس دوران ایک اور چینل “بول“ کے اینکر اسد کھرل نے دعویٰ کر دیا کہ ملزم عمران علی کے… مزید پڑھیں

مسلمانوں نے بیت المقدس کیوں کھویا؟بلال غوری کا ویڈیو بلاگ
تاریخ کے آئینے میں جھانک کر دیکھیں تو جس طرح آج ہم دعائوں اور بد دعائوں کےسہارے جی رہے ہیں اسی طرح کبھی یورپ بھی بے تیغ لڑا کرتا تھا ،لیکن پھر حالات کا پانسہ پلٹ گیا اور کیا ہوا ؟ دیکھئے معروف کالم نگار اور تجزیہ نگار بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

سب فرقوں نے تجدید ایمان کی دکانیں کھول لیں تو؟بلال غوری کا ویڈیو بلاگ
یورپ میں عہد تاریک کے دوران “انکوزیشن کورٹس“ لگتیں جہاں پادری تجدید ایمان کے سرٹیفکیٹس جاری کیا کرتے تھے ؟کیا ہم اسی جانب بڑھ رہے ہیں ؟ کیا واقعی پاکستانی لبرلز خون کے پیاسے ہیں ؟اگر لبرلز نے بھی ہتھیار اٹھا لیئے تو ؟

دھرنا تو ختم ہوگیا مگر کچھ اہم سوال باقی ہیں-بلال غوری کا ویڈیو بلاگ
دھرنے والوں کو کون اسلام آباد لیکر آیا؟پس پردہ محرکات کیا ہیں ؟ پی ٹی آئی کے دھرنے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ تک فوج کا کردار کیا رہا ؟کہیں ایسا تو نہیں کہ جب تمام مہرے پٹ گئے تو سب سے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟ بلال غوری کا نیا… مزید پڑھیں

جہادی قیادت کے اپنے بچے شہید کیوں نہیں ہوتے؟بلال غوری کا ولاگ
قاضی حسین احمد کی پکار پر سینکڑوں نوجوانوں نے افغانستان اور کشمیر کا رُخ کیا مگر ان کے بیٹے امریکہ سے پڑھ کر آئے،سید صلاح الدین کے پانچ بیٹے ہیں اور ان میں سے ایک نے بھی جہاد کشمیر میں شرکت نہیں کی ؟حافظ سعید کے بیٹے یا داماد نے بندوق کیوں نہیں اٹھائی؟ان کے… مزید پڑھیں

اوریا مقبول جان کے قول و فعل میں تضادکیوں؟بلال غوری کا ولاگ
اوریا مقبول جان خیالات کے اعتبار سے بھلے انتہا پسند ہوں مگر ذاتی زندگی میں اتنے ہی دل پھینک ہیں جتنا کوئی مرد ہو سکتا ہے-“داعش“ ان کی آئیڈل ہے مگر ان کے بچوں نے امریکہ سے تعلیم حآصل کی ۔قول و فعل کے اس تضاد کو کیا نام دیا جائے؟محمد بلال غوری کا ویڈیو… مزید پڑھیں

سموگ کا ذمہ دار بھارت ہے یا چین ؟بلال غوری کا ویڈیو بلاگ
آخر کیا وجہ ہے کہ چین نے اپنے ملک میں کوئلے سے چلنے والے تمام پاور پلانٹ بند کر دیئے مگر پاکستان میں سی پیک کے نام پر دھڑا دھڑ کول پاور پلانٹ لگائے جا رہے ہیں؟ کچھ بعید نہیں حکومت شیخ رشید کے سگار کو سموگ کی وجہ قرار دیدے -ملاحظہ کیجیئے بلال غوری… مزید پڑھیں

سعودی عرب میں جاری ایکشن فلم ہائوس آف کارڈز یا گیمز آف تھرونز؟
محمد بلال غوری کا ویڈیو بلاگ سعودی شاہی خاندان میں کون کیا ہے؟نئے بادشاہ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟حالیہ گرفتاریوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟شاہ فیصل بن عبدالعزیز کو ان کے بھتیجے نےکیوں قتل کیا تھا ؟کیا اب پھر کوئی حادثہ ہونے کو ہے؟

شرمین عبید کی وضاحت پر بلال غوری کا ویڈیو بلاگ
ہراساں کرنا کسے کہتے ہیں ؟اگر شرمین کی متعین کردہ تعریف رائج ہو گئی تو لوگ ایکدوسرے سے بات کرنا ہی چھوڑ دیں گے ،بلال غوری کا وی لاگ

گزشتہ ہفتے کی تصویری جھلکیاں- 29 نومبر تا 5 دسمبر 2016
گزشتہ ہفتے کی سب سے بڑی خبر افواج پاکستان کی چین آف کمانڈ میں تبدیلی تھی-جی ایچ کیو میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں سبکدوش ہونےوالےآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے “چھڑی“ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی – نوازشریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا… مزید پڑھیں