outline

ویڈیو بلاگ Archives - آؤٹ لائن

Featured Video Play Icon

نوازشریف کی تاحیات نااہلی ،کیا سپریم کورٹ نے خدائی اختیار اپنے ہاتھ لے لیا ؟

سپریم کورٹ نے باسٹھ ون ایف کے تحت نااہلی کو تاحیات قرار دیدیا ؟ کیا سپریم کورٹ نے اپنی حدود سے تجاوز کیا ؟ اس کے ملکی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہونگے ؟ کالم نگار اور تجزیہ نگار بلال غوری سے گفتگو ان کا کالم “لاپتہ“ کیوں ہوا ؟ یہ بھی جانئے

Featured Video Play Icon

ڈاکٹر شاہد مسعودکی گوہرافشانیوں پر بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

ایک ٹی وی اینکر ڈاکٹرشاہد مسعود نے نیوزون پر اپنے پروگرام پر دعویٰ کیا کہ ملزم عمران علی کا تعلق ایک انٹرنیشنل گینگ سے ہے اور اس کے اندرون و بیرون ملک 37 بنک اکائونٹس ہیں اس دوران ایک اور چینل “بول“ کے اینکر اسد کھرل نے دعویٰ کر دیا کہ ملزم عمران علی کے… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

مسلمانوں نے بیت المقدس کیوں کھویا؟بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

تاریخ کے آئینے میں جھانک کر دیکھیں تو جس طرح آج ہم دعائوں اور بد دعائوں کےسہارے جی رہے ہیں اسی طرح کبھی یورپ بھی بے تیغ لڑا کرتا تھا ،لیکن پھر حالات کا پانسہ پلٹ گیا اور کیا ہوا ؟ دیکھئے معروف کالم نگار اور تجزیہ نگار بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

Featured Video Play Icon

سب فرقوں نے تجدید ایمان کی دکانیں کھول لیں تو؟بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

یورپ میں عہد تاریک کے دوران “انکوزیشن کورٹس“ لگتیں جہاں پادری تجدید ایمان کے سرٹیفکیٹس جاری کیا کرتے تھے ؟کیا ہم اسی جانب بڑھ رہے ہیں ؟ کیا واقعی پاکستانی لبرلز خون کے پیاسے ہیں ؟اگر لبرلز نے بھی ہتھیار اٹھا لیئے تو ؟

Featured Video Play Icon

دھرنا تو ختم ہوگیا مگر کچھ اہم سوال باقی ہیں-بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

دھرنے والوں کو کون اسلام آباد لیکر آیا؟پس پردہ محرکات کیا ہیں ؟ پی ٹی آئی کے دھرنے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ تک فوج کا کردار کیا رہا ؟کہیں ایسا تو نہیں کہ جب تمام مہرے پٹ گئے تو سب سے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟ بلال غوری کا نیا… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

جہادی قیادت کے اپنے بچے شہید کیوں نہیں ہوتے؟بلال غوری کا ولاگ

قاضی حسین احمد کی پکار پر سینکڑوں نوجوانوں نے افغانستان اور کشمیر کا رُخ کیا مگر ان کے بیٹے امریکہ سے پڑھ کر آئے،سید صلاح الدین کے پانچ بیٹے ہیں اور ان میں سے ایک نے بھی جہاد کشمیر میں شرکت نہیں کی ؟حافظ سعید کے بیٹے یا داماد نے بندوق کیوں نہیں اٹھائی؟ان کے… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

اوریا مقبول جان کے قول و فعل میں تضادکیوں؟بلال غوری کا ولاگ

اوریا مقبول جان خیالات کے اعتبار سے بھلے انتہا پسند ہوں مگر ذاتی زندگی میں اتنے ہی دل پھینک ہیں جتنا کوئی مرد ہو سکتا ہے-“داعش“ ان کی آئیڈل ہے مگر ان کے بچوں نے امریکہ سے تعلیم حآصل کی ۔قول و فعل کے اس تضاد کو کیا نام دیا جائے؟محمد بلال غوری کا ویڈیو… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

سموگ کا ذمہ دار بھارت ہے یا چین ؟بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

آخر کیا وجہ ہے کہ چین نے اپنے ملک میں کوئلے سے چلنے والے تمام پاور پلانٹ بند کر دیئے مگر پاکستان میں سی پیک کے نام پر دھڑا دھڑ کول پاور پلانٹ لگائے جا رہے ہیں؟ کچھ بعید نہیں حکومت شیخ رشید کے سگار کو سموگ کی وجہ قرار دیدے -ملاحظہ کیجیئے بلال غوری… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

سعودی عرب میں جاری ایکشن فلم ہائوس آف کارڈز یا گیمز آف تھرونز؟

محمد بلال غوری کا ویڈیو بلاگ سعودی شاہی خاندان میں کون کیا ہے؟نئے بادشاہ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟حالیہ گرفتاریوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟شاہ فیصل بن عبدالعزیز کو ان کے بھتیجے نےکیوں قتل کیا تھا ؟کیا اب پھر کوئی حادثہ ہونے کو ہے؟

Featured Video Play Icon

شرمین عبید کی وضاحت پر بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

ہراساں کرنا کسے کہتے ہیں ؟اگر شرمین کی متعین کردہ تعریف رائج ہو گئی تو لوگ ایکدوسرے سے بات کرنا ہی چھوڑ دیں گے ،بلال غوری کا وی لاگ