تازہ ترین
outline

لیڈ اسٹوری Archives - Page 95 of 96 - آؤٹ لائن

اگر ایٹمی جنگ چھڑ گئی تو کتنے لوگ مریں گے،کونسے بھارتی شہر پاکستان کے نشانے پر ہیں؟

لاہور(سپیشل رپورٹ)بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائک کا دعوی کئے جانے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر ایٹم بم گرا دے ۔اس سے قبل بی جے پی کے رہنما سبرامینن بھی کہ چکے ہیں کہ دس کروڑ بھارتی ایٹمی حملے میں… مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر پریڈ،پاکستانی پرجوش،بھارت کی طرف سے مکمل خاموشی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سرجیکل اسٹرائیک کی گیدڑ بھبھکی کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارت کی طرف سے پرچم کشائی کی تقریب میں بھارتی شہریوں نے شرکت نہ کی جبکہ پاکستان کی طرف انتہائی جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔تقریب اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوئی اور پاکستان اور بھارت کی سرحدی افواج کے جوانوں نے… مزید پڑھیں

مبینہ سرجیکل اسٹرائیک میں ٩ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے،لاشیں چھپانے کی کوشش

لاہور(سپیشل ڈیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ شب بھارتی فوج کی بلا شتعال کاروائی کے ردعمل میں پاک فوج نے جو جواب دیا اس میں بھارتی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔اس سرحدی جھڑپ میں دو پاکستانی فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ ٩ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔فوجی… مزید پڑھیں

سرجیکل اسٹرائیک کا بھارتی دعوی مضحکہ خیز،کنٹرول لائن پر فائرنگ کی گئی-پاکستان

اہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی حکام نے سرجیکل اسٹرائک کا دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے-وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گذشتہ رات انڈیا کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے پانچ سیکٹرز میں چھوٹے ہتھیاروں کااستعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی شہید اور نو… مزید پڑھیں

بھارت کا آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی طرف کنٹرول لائن کے قریب آزاد کشمیر کے علاقے میں سرجیکل اسٹرائک کا دعویٰ کیا گیا ہے-انڈین وزارت دفاع نے کہا ہے کہ بدھ کی شب کی جانے والی اس کارروائی میں متعدد شدت پسند مارے گئے ہیں جبکہ پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر… مزید پڑھیں

اوبامہ انتظامیہ کو دھچکہ،ویٹو مسترد،متاثرین نائن الیون سعودی عرب پر مقدمہ کر سکیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک)امریکی کانگریس نے اوبامہ کی طرف سے ویٹو کا صوابدیدی اختیار مسترد کر کے سعودی حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور اس فیصلے کے نتیجے میں سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ نائن الیون کے متاثرین کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے… مزید پڑھیں

بھارت سمیت چار ممالک کا شرکت سے انکار،سارک سربراہ کانفرنس ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈیا سمیت چار ممالک کی جانب سے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے پاکستان میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد یہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔نیپال کی وزارت خارجہ کے اہلکار جھابندرہ پرساد ایرل نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا تھا کہ… مزید پڑھیں

عام انتخابات ٢٠١٨ کے لیئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی،الیکشن کمیشن نے سر جوڑ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابقہ تلخ تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابھی سے عام انتخابات کی چھپائی کے لیئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔گزشتہ عام انتخابات کے موقع پر بیلٹ پیپرز برقت نہ چجپ سکے اور ہنگامی حالات کے پیش نظر نجی پرنٹنگ پریس سے بیلٹ پیپرز چھپوانا پڑے اور الیکشن… مزید پڑھیں

اپوزیشن نے جھنڈی کرادی ،تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ میں شرکت سے انکار

لاہور(وقائع نگار)تمام سیاسی جماعتوں نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے اور تحریک انصاف اکیلی ہو گئی ہے۔طاہر القادری پہلے ہی ساتھ چھوڑ کر کینیڈا جا چکے ہیں۔پیپلزپارٹی نے مارچ میں شرکت سے انکار کیا اور اب مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور جماعت اسلامی کے… مزید پڑھیں

اڑی حملہ پاکستان سے کیا گیا ،ثبوت فراہم کر دیئے ،بھارت

لاہور(نیوز ڈیسک)انڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے کشمیر کے علاقے اوڑی میں فوج کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے افراد کے سرحد پار سے تعلق ہونے کے ثبوت پاکستانی حکام کے حوالے کیے ہیں۔انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے منگل کو ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ انڈین سیکریٹری… مزید پڑھیں