تازہ ترین
outline

لیڈ اسٹوری Archives - Page 2 of 96 - آؤٹ لائن

جسٹس فائزعیسیٰ سمیت تین ججوں کیخلاف ریفرنس14 جون کوسماعت کے لیئے مقرر

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قائز عیسیٰ سمیت اعلیٰ عدلیہ کے تین جج صاحبان کیخلاف فائل کیئے صدارتی ریفرنسوں کی سپریم جوڈیشل کونسل کے روبرو ابتدائی سماعت کے لیئے 14 جون کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جبکہ سپریم کورٹ بار نے اسے انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے لائحہ عمل طے کرنے کے لیئے… مزید پڑھیں

ریفرنس فائل کیا تو کاپی دیں،نہیں کیا تو میڈیاٹرائل کیوں؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جن کے خلاف حکومت کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کی اطلاعات تھیں ،انہوں نے صدر مملکت کو خط لکھ کر اس کی تفصیلات معلوم کی ہیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے… مزید پڑھیں

ڈالر کی پھر اونچی اُڈاری،ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 148 روپے تک پہنچ گیا

آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ پیکج کے لیئے معاہدہ ہو جانے کے باوجود ملکی معیشت مستحکم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی اور روپے کی قدر بدتریج کم ہورہی ہےجس کے نتیجے میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو پہنچ گیا ہے جمعرات کو ڈالر کے نرخوں میں چھ روپے کا اضافہ… مزید پڑھیں

عمران خان کا بڑا یوٹرن ،کالا دھن سفید کرنے کے لیئے ایمنسٹی سکیم کی منظوری دیدی

تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی سابقہ موقف سے انحراف کرتے ہوئے کالا دھن سفید کرنے کے لیئے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دیدی ہے وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے 30 جون تک کی مہلت دی گئی ہے۔ وفاقی… مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں کی نشستیں بڑھانے کے لیئے آئین میں ترمیم کا بل منظور ،الیکشن کھٹائی میں پڑگئے

پاکستان کے ایوان زیریں نے قبائلی علاقوں میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کا آئینی ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں انتخابات کے انعقاد کا عمل ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے پی ٹی آیم سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار محسن داوڑ نے 26ویں آئینی… مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کو 3 سال کے دوران 6 ارب ڈالرقرض دے گا ،معاہدہ طے پاگیا

عالمی مالیاتی ادارے سے بیل آئوٹ پیکج کے لیئے معاملات طے پا گئے ہیں اور شرائط پر بھی اتفاق رائے ہوگیا ہے جن کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کو 3 سال کے دوران 6 ارب ڈالرقرض دے گا پی ٹی وی کو ایک خصوصی انٹرویو میں ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ ‘آئی ایم… مزید پڑھیں

دہشتگردوں نے گوادر کے پنج تارہ ہوٹل پر دھاوا بول دیا،سکیورٹی گارڈ شہید،کلیئرنس آپریشن جاری

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مسلح دہشتگردوں نے اکلوتے پنج تارہ ہوٹل پر دھاوا بول دیا ،سکیورٹی گارڈ نے روکنے کی کوشش کی تو اسے شہید کردیا گیا جبکہ دہشتگردوں کا تحویل میں لینے کے لیئے پاک فوج کا آپریشن کلیئرنس جاری ہے افواج پاکستان کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے گوادر کے… مزید پڑھیں

ہمارے دل لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیساتھ دھڑکتے ہیں،دکھ درد میں میں شریک ہیں،میجر جنرل آصف غفور

افواج پاکستان کے محکمہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر ہینڈل سے لاپتہ افراد کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دل لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیساتھ دھڑکتے ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ذاتی اکائونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم… مزید پڑھیں

لاہور،داتا دربار کے سامنے خودکش حملہ ،سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید

لاہور میں داتا دربار کے سامنے ہونے والے خود خوش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید جبکہ متعدد شدید زخمی ہوگئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے… مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر کون ہیں؟

پاکستان کے مرکزی بنک کے نئے گورنر رضا باقر نے پاکستان پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے مگر ان کے پس منظر سے بہت کم لوگ واقف ہیں اور نہیں جانتے کہ وہ کون ہیں ہارورڈ اور بیکر لے یونیورسٹیوں سے تعلیم یافتہ ڈاکٹر رضا باقر 2000 سے آئی ایم ایف کے… مزید پڑھیں