تازہ ترین
outline

صحت Archives - Page 2 of 13 - آؤٹ لائن

یہ آسان عادت اپنائیں اور دماغ کو بوڑھا ہونے سے بچائیں

عمر بڑھنے کے نتیجے میں دنیا بھر میں کروڑوں افراد دماغی تنزلی کا شکار ہوتے ہیں تاہم دن بھر میں ایک گھنٹے تک مراقبہ کرنا عمر میں اضافے کے ساتھ ہونے والی دماغی تنزلی کے خلاف موثر ہتھیار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی… مزید پڑھیں

تیل جو نوجوان لڑکوں میں پستان کے بڑھنے کا سبب بنتے ہیں

کیا لیونڈر یا اسطوخدوس اور چائے کے پودے سے کشید تیل نوجوان لڑکوں میں پستان یا چھاتی کے بڑھنے کا سبب ہیں؟ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان دو اقسام کے تیلوں میں آٹھ ایسے کیمیائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ہارمونز کو متاثر کرتے ہیں۔ مردوں میں بڑے پستان کی بیماری ’گائنیکومیسٹیا‘… مزید پڑھیں

منرل واٹر کی بوتلوں میں انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر چیز کا انکشاف

ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مہنگے داموں دستیاب برانڈڈ پانی کی بوتلوں میں پلاسٹک کے ذرات شامل ہوتے ہیں جو مختلف قسم کے عارضے کا سبب بن سکتے ہیں۔ امریکا کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں دستیاب مختلف برانڈز… مزید پڑھیں

کمزور مصافحہ کرنے والوں کو کونسا جان لیوا مرض لاحق ہوسکتا ہے؟ طبی تحقیق نے واضح کردیا

برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والے افراد میں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں اور اس کے برعکس کمزور گرفت کے ساتھ، ڈھیلے ڈھالے انداز میں مصافحہ کرنے والے افراد عن قریب ہی امراض قلب کا شکار… مزید پڑھیں

چین کا ایک اور کارنامہ ،مصنوعی دل کی تنصیب کا تجربہ کامیاب

چین نے راکٹ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے منصوعی دل ایجاد کر لیا ہے ،طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ اس سے لاگت میں کمی ہونے سے مقامی مریضوں کو فائدہ پہنچے گا  جریدہ سائنس و ٹیکنالوجی ڈیلی نے سرکاری ملکیت چینی خلائی سائنس و ٹیکنالوجی کارپوریشن کی چائنہ اکیڈمی آف لانچ وہیکل… مزید پڑھیں

خون صاف اور دل صحت مند، بس یہ غذائیں اپنے استعمال میں رکھیں

دل اور جگر انسانی جسم کے اہم ترین عضو ہیں، جگر نہ صرف صاف خون پیدا کرتا ہے بلکہ پورے جسم سے آنے والے خون میں سے گندے مادے علیحدہ کرکے صاف خون دل کی طرف سپلائی بھی کرتا ہے جہاں سے دل پورے جسم میں اسے پمپ کر دیتا ہے۔ دل یہ کام خون… مزید پڑھیں

یہ سستی ترین غذا کھا کر ‘خاموش قاتل’ مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے

اگر تو آپ ہائی بلڈ پریشر کے شکار ہیں تو اپنی غذا میں ایک سستی چیز کا اضافہ اس سے نجات میں مدد دے سکتا ہے۔ کینیڈا کی مینی ٹوبا یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دالوں کا غذا میں اکثر استعمال ہائی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔… مزید پڑھیں

ہمیشہ کے لیے کمزور نظر درست کرنے والے حیرت انگیز آئی ڈراپس تیار

اسرائیلی ماہرین چشم نے ایسا انقلابی ‘آئی ڈراپ’ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کی مدد سے دور اور قریب کی نظر ٹھیک کی جاسکتی ہے جبکہ شکستہ قرنیے کی مرمت بھی ممکن ہوگی۔ پاکستان میں عینک سے نجات کے اشتہارات آپ نے ضرور دیکھے ہوں گے لیکن اب کسی آپریشن کے بغیر صرف… مزید پڑھیں

کونسی غذا کھا کر شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟

ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریشے دارغذا اور آنتوں کے مفید بیکٹیریا ذیابیطس کی قسم دوم کے مریضوں میں شوگرکی سطح کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ امریکہ کی روٹگرز یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق ریشے دار غذائیں اور معدہ و آنتوں کے لیے مفید… مزید پڑھیں

شوگر، امراض دل اور السر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں اس چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں

مشہور ہے کہ کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے، اس بات کو مفروضہ بھی سمجھا جائے تو بھی کلونجی کے لاتعداد اور حیران کن طبی و غذائی فوائد ہیں۔ کلونجی کے حوالے سے ماہرین طب اس بات پر متفق ہیں کہ یہ صرف کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کا مصالحہ نہیں… مزید پڑھیں