تازہ ترین
outline

صحت Archives - Page 13 of 13 - آؤٹ لائن

چٹ پٹے کھانوں کے شوقین حضرات کے لیئے دل موہ لینے والی خبر

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)اگر آپ روایتی ایشیائی مرچ مسالے والے کھانوں کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کو ضرور خوش کردے گی جیسا کہ سائنس دانوں کو نئے ثبوت ملے ہیں کہ مرچ اور ادرک ملا کر کھانے سے موذی مرض کینسر کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔ ضرورت سے زیادہ مرچوں والے کھانوں… مزید پڑھیں

فرش پر گرنے والی خوراک کھانا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے

لاہور(ہیلتھ ڈیسک )رٹگرز یونیورسٹی کے محققین کی طرف سے حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں محققین نے اس سوچ کو غلط ثابت کر دیا ہے کہ فرش پر گرا کھانا پانچ سیکنڈز کے اندر اندر اٹھا کر کھایا جا سکتا ہے۔ بلکہ سائنسی شواہد کی بنیاد پر بتایا ہے کہ ایک… مزید پڑھیں

شہد انفیکشن کا بہترین علاج ہے،نئی تحقیق میں انکشاف

لاہور(ہیلتھ ڈیسک )برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں داخل مریضوں میں شہد اور پانی مل کر پیشاب کے انفیکشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ایسے مریضوں میں عام طور پر پیشاب کے اخراج کے لیے کیتھیٹر لگا ہوتا ہے، تاہم اس کی نالیوں میں کئی قسم کے جراثیم نشو و نما پا کر مریض… مزید پڑھیں