تازہ ترین
outline

صحت Archives - آؤٹ لائن

پاکستان،بھارت اورایران میں پایا جانے والا نایاب ترین خون ’بامبے نیگیٹو‘ ہے کیا؟اس کا نام کیسے پڑا؟

باالعموم بلڈ گروپ ہوتا ہے اے پازیٹیو،اے نیگیٹو،بی پازیٹو ،بی نیگیٹو یا پھر اے بی پازیٹو اور نیگیٹو مگر ایک بلڈ گروپ بھی ہے جسے دنیا کا نایاب ترین خون سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے اور اس کا نام ہے بامبے پازیٹو یا بامبے نیگیٹو – دلچسپ بات یہ… مزید پڑھیں

سردیوں کا لاجواب تحفہ “کینو“ کن خصوصیات کا حامل ہے ؟

سنگترہ ،کینو ،فروٹر یا مالٹا سردیوں کے موسم کا لاجواب تحفہ ہے جسے طبی ماہرین غیر معمولی افادیت کے پیش نظر سپر فوڈ قرار دیتے ہیں اور دلچسپ بات ہے کہ دنیا کا سب سے بہترین مالٹا پاکستان میں پایا جاتا ہے طبی ماہرین کے مطابق کینو کا ترش ذائقہ کیلوریز میں کم مگر غذائی… مزید پڑھیں

کھانسی کے لیئے اینٹی بائیوٹک کے بجائے شہد بہترین علاج ہے ،برطانوی ماہرین

برطانیہ میں محکمہ صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کھانسی کی صورت میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بجائے شہد بہترین قدرتی علاج ہے جسے باالعموم بروئے کار نہیں لایا جاتا برطانوی ماہرین کے مطابق کھانسی کی صورت میں اینٹی بایوٹکس مددگار ثابت نہیں ہوتیں اور کھانسی قوت مدافعت کے ذریعے دو تین ہفتے… مزید پڑھیں

کوکین کا نشہ جان لیوا ہو سکتا ہے ،برطانوی ادارے کا انتباہ

نشے تو سب ہی مہلک ہوتے ہیں مگر برطانوی ادارہ صحت کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ کوکین کا نشہ جان لیوا ہو سکتا ہے کیونکہ گزشتہ چند برس کے دوران کوکین کے نشے سے ہونے والی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے برطانوی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں منشیات کے… مزید پڑھیں

دل کا دورہ کن جینز کی وجہ سے پڑتا ہے ،امراض قلب کے ماہرین کی انقلابی تحقیق کامیاب

ہر سال کروڑوں انسان دل کا دورہ پڑنے سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اور سائندان طویل عرصہ سے یہ جاننے کی کوشش کررہے تھے کہ آخر کس قسم کے جنیز کی وجہ سے دل کا دورہ پڑتا ہے مگر اس حوالے سے کامیابی نہیں مل رہی تھی اب امراض قلب کے ماہرین… مزید پڑھیں

معدے کی تیزابیت ختم کرنے والی دواؤں کا مسلسل استعمال کینسر کا سبب

سائنس دانوں نے معدے کے کینسر کی وجوہات میں سے ایک بنیادی وجہ کو دریافت کر لیا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن (UCL) اور ہانگ گانگ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیقی ٹیم نے معدے کے کینسر کی وجوہات کا تعین کرنے کےلیے 63 ہزار 397 افراد پر مطالعہ کیا۔ یہ تمام افراد معدے کی تیزابیت… مزید پڑھیں

دل کے مریضوں کے لیے یہ جوس نعمت غیر مترقبہ

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آپ ذیابیطس کے شکار نہیں تو چقندر کا رس نہ صرف بلڈ پریشر قابو میں رکھتا ہے بلکہ یہ دل کے پٹھوں کو فوری طور پر طاقت فراہم کرتا ہے۔ کارڈیک فیلیئر نامی جرنل میں شائع ایک تحقیقی رپورٹ میں امریکا کی انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف… مزید پڑھیں

انگلیاں چٹخنے سے آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟ ایک صدی بعد پتا چل گیا

سائنسدان انگلیاں چٹخنے سے پیدا ہونے والی آواز کا معمہ کم و بیش ایک صدی بعد حل کرنے کو ہیں، امریکہ اور فرانس کے محققین کا کہنا ہے کہ اس عادت کو ریاضی کے تین اصولوں کے ذریعے بیان کیا جا سکتا ہے۔ انھوں نے اس حوالے سے جو ماڈل بنایا ہے اس سے اس… مزید پڑھیں

خاتون کے پتے سے 2350 پتھریاں برآمد، ڈاکٹرز حیران

بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک 50 سالہ خاتون کے پتے کا آپریشن کر کے 2350 پتھریاں نکال دیں۔ خاتون کو تین سال سے پیٹ میں شدید درد کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹروں نے انہیں پتے میں پتھری تشخیص کر کے آپریشن تجویز کیا تھا۔ تاہم خاتون نے علاج کے دیسی طریقوں کو فوقیت دی۔… مزید پڑھیں

یہ آسان عادت اپنائیں اور دماغ کو بوڑھا ہونے سے بچائیں

عمر بڑھنے کے نتیجے میں دنیا بھر میں کروڑوں افراد دماغی تنزلی کا شکار ہوتے ہیں تاہم دن بھر میں ایک گھنٹے تک مراقبہ کرنا عمر میں اضافے کے ساتھ ہونے والی دماغی تنزلی کے خلاف موثر ہتھیار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی… مزید پڑھیں