outline

شوبز Archives - Page 28 of 28 - آؤٹ لائن

پاکستانی فنکاروں کی خاموشی پر اداکار شان کی کڑی تنقید

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار شان نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی فنکاروں کی جانب سے فوج اور ملک کے حق میں نہ بولنے پر اپنی کمیونٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے کہا بھارتی فنکاروں نے اپنی فوج کے حق میں ٹویٹس کیں مگر شرمناک بات… مزید پڑھیں

بھارتی فلم پروڈیوسرز کا پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے لیئے ایکا

لاہور (شوبز ڈیسک ) بھارت میں انتہاپسندی نے بالی وڈ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی اداکاروں کے خلاف قرارداد منظور کرلی،تمام پاکستانی اداکاروں اور ٹیکنیشنز پرپابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارت میں پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی اداکاروں اور ٹیکنیشنز پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی کہ… مزید پڑھیں

تامل فلم “تفتیش“ آسکر ایوارڈ کے لیئے نامزد

لاہور(شوبز ڈیسک) پولیس تشدد کے موضوع پر بننے والے تامل فلم “وسرانائی“ یعنی تفتیش کو آسکر ایوارڈ کے لیئے نامزد کر دیا گیا ہے-آندھرا پردیش کے قصبے گنٹر میں رات گئے ایک نوجوان فلم کا آخری شو دیکھنے کے بعد سڑک کنارے چلتا جا رہا ہے۔ پولیس کی ایک گشتی پارٹی اسے روکتی ہے اور… مزید پڑھیں

بھارتی انتہا پسندی کا جن بوتل سے باہر،ماہرہ خان کی فلم خطرے میں پڑ گئی

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی فنکاروں کے خلاف بھارتی انتہا پسندوں کی مہم جاری ہے، بنگلور میں شفقت امانت علی کا کانسرٹ رکوانے کی کوشش کے بعد شاہ رخ اور ماہرہ خان کی فلم رئیس کی ریلیز روکنے کے لیے بھی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ فلموں کی ریلیز نہ روکے جانے کے لیے سلمان خان نے انتہا پسند… مزید پڑھیں

دبنگ خان بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت کے لیئے میدان میں آ گئے

لاہور(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان پاکستانی اداکاروں کی حمایت میں آگے آگئے ہیں، دبنگ خان نےانتہا پسند تنظیم کے سربراہ راج ٹھاکرے کو ٹیلی فون کرکے کہا کہ طیش میں نہ آئیں اورفواد خان اور ماہرہ خان کی فلموں کی ریلیز میں روڑے نہ اٹکائیں۔ بجرنگی بھائی جان کا کہنا تھا کہ فوادخان کی… مزید پڑھیں

پاکستانی فنکار واپس،کرن جوہر کو بھی پاکستان جانے کا مشورہ

لاہور(شوبز رپورٹر) بھارتی انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے ہتک آمیز سلوک کے بعد پاکستانی فنکار وطن واپس لوٹنے لگے ہیں-پاکستانی فنکار علی ظفر، فواد خان، ماہرہ خان اور عمران عباس ان دنوں انڈیا میں فلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھے اب پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں۔انڈین فلمی ستاروں اور پروڈیوسرز پر دائیں بازو کی… مزید پڑھیں