outline

دنیا Archives - Page 62 of 62 - آؤٹ لائن

“ملائیشیا کا مسافر طیارہ روس نواز باغیوں کے میزائل سے تباہ ہوا“

لاہور (نیوز ڈیسک) 2014 میں مشرقی یوکرین کی فضائی حدود میں ملائشیا ایئرلائن کی پرواز ایم ایچ 17 کے حادثے کے بین الاقوامی تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ طیارے کو مار گرانے والا میزائل روس نواز باغیوں کے علاقے سے داغا گیا تھا۔ پرواز ایم ایچ 17 ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جا رہی تھی کہ… مزید پڑھیں

اسرائیل کے نوبیل انعام یافتہ قائد شمعون پیریز چل بسے

اہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل میں صدر اور وزیراعظم کے عہدوں پر فائز رہنے والے سیاست دان شمعون پیریز 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ پیریز 1923 میں پولینڈ میں پیدا ہوئے تھے اور دو ہفتے قبل وہ فالج کے حملے کا شکار ہوئے تھے۔ منگل کو ان کی حالت اچانک بگڑنے سے قبل ان… مزید پڑھیں

بھارت سمیت چار ممالک کا شرکت سے انکار،سارک سربراہ کانفرنس ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈیا سمیت چار ممالک کی جانب سے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے پاکستان میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد یہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔نیپال کی وزارت خارجہ کے اہلکار جھابندرہ پرساد ایرل نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا تھا کہ… مزید پڑھیں

باریش استاد کم عمر طالبہ سے جنسی تعلق پر گرفتار

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ایک نوجوان معلم کو کم سن طالبہ سے جنسی تعلق استوار کرنے پر مقدمے کا سامنا ہے۔لندن کی ٹائونٹن کرائون کورٹ میں زیر بحث مقدمے میں اسغاثہ کا کہنا ہے کہ ریاضی کے 24 سالہ معاون استاد نے دو سال پہلے ایک 14 سالہ طالبہ کو تحفے تحائف دے کر رجھایا اور… مزید پڑھیں

اڑی حملہ پاکستان سے کیا گیا ،ثبوت فراہم کر دیئے ،بھارت

لاہور(نیوز ڈیسک)انڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے کشمیر کے علاقے اوڑی میں فوج کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے افراد کے سرحد پار سے تعلق ہونے کے ثبوت پاکستانی حکام کے حوالے کیے ہیں۔انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے منگل کو ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ انڈین سیکریٹری… مزید پڑھیں

بھارتی فوج جنگ لڑنے کے قابل نہیں

لاہور(محمد بلال غوری)بھارتی وزیر اعظم نریندر امودی نے طبل جنگ بجانے اور اشتعال دلانے کے بعد اچانک پینترا کیوں بدلا اور غربت کے خلاف جنگ لڑنے کا عندیہ کیوں دیا؟اس لیئے کہ بھارتی فوج عددی اعتبار سے تو دنیا کی دوسری بڑی فوج ہے مگر جنگی صلاحیت کے اعتبار سے کسی قطار شمار میں نہیں۔چند… مزید پڑھیں