تازہ ترین
outline

دنیا Archives - آؤٹ لائن

امرتسر ،راون پھونکنے والوں کو موت نے نگل لیا ،ٹرین کی زد میں آکر 60 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں مذہبی تہوار کے موقع پر راون کو آگ لگانے کے لیئے جمع ہونے والے ٹرین کی زد میں آگئے اور اس حادثے میں ابتدائی طور پر 60 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق امرتسر کے جوڑا پھاٹک پر ایک ریلوے… مزید پڑھیں

جمال خشوگی کوشہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر قتل کیا گیا ،ترک پولیس کا باقیات ڈھونڈنے کے لیئے جنگل میں آپریشن

برطانوی خفیہ ادارے ایم آئی فائیو کے سابق انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی جرنلسٹ جمال خشوگی کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے احکامات پر قتل کیا گیا ہے جبکہ ترک پولیس کی جانب سے مقتول صحافی کی باقیات ڈھونڈنے کے لیئے جنگل میں آپریشن کیا جا رہا ہے ایم… مزید پڑھیں

مسلمان نیوز اینکر کی یہودی شخص سے شادی میڈیا میں زیر بحث

مسلم خاتون نیوز اینکر نے ایک یہودی شخص سے شادی کرلی ہے جس کے بعد عالمی میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر بھانت بھانت کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے عرب نیوز اینکر لوسی حریش اور یہودی اداکار تساہی حالیوی کی شادی 10 اکتوبر کو ہوئی ہے-اسرائیلی عرب مسلم خاتون نیوز اینکر اور… مزید پڑھیں

ٹرمپ دوست ہیں ان کی اچھی بُری باتیں قبول کرتے ہیں ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہتک آمیز بیان پر کسی غم وغصے کا اظہار کیئے بغیرانتہائی تحمل سے یہ جواب دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے دوست ہیں اب کوئی دوست اگر اچھی یا بُری بات کرے تو قبول کرنا پڑتا ہے امریکی جریدے بلومبرگ کو دیے… مزید پڑھیں

شاہ سلمان کو بتا دیا تھا ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی برسراقتدار نہیں رہ سکتے۔،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان دیکر اپنے اتحادی ملک سعودی عرب کو مشکل میں ڈال دیا ہے کہ ان کی بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی اپنا اقتدار برقرار نہیں رہ سکتے امریکی ریاست مسیسپی کے شہر ساؤتھ ہیون میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’ہم سعودی… مزید پڑھیں

ایران میں فوجی پریڈ کی تقریب پر فائرنگ ،اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک

ایران کے جنوبی شہر صوبہ آہواز میں فوجی پریڈ کی تقریب کے دوران حملے میں 8 فوجی ہلاک جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حملہ آوروں نے فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں اور انھوں نے پارک کے پیچھے سے حملہ کیا-فائرنگ تقریباً دس… مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں نامحرم مرد کیساتھ ہوٹلنگ پر پابندی

انڈونیشیا جو خوبصورت سیاحتی مقامات اور دلکش جزیروں کے باعث مشہور ہے ،ان دنوں دقیانوسی پر مبنی متنازع قوانین کی وجہ سے خبروں کی زد میں ہے اور حال ہی میں ایک ایسا فیصلہ کیا گیا ہے جسے عجیب و غریب قرار دیا جا رہا ہے اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے ایک صوبے میں مقامی… مزید پڑھیں

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی علالت کے باعث انتقال کر گئے

افغانستان میں اتحادی افواج کے خلاف موثر ترین کارروائیوں کے حوالےسے معروف سب سے بڑے طالبانی گروہ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں اور بات کا اعلان ان کی تنظیم کی طرف سے کیا گیا ہے افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری… مزید پڑھیں

کینسر سے نبردآزما امریکی سینیٹرجان مکین زندگی کی بازی ہار گئے

امریکی ری پبلکن سینیٹر جان مکین جو طویل عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے ،زندگی کی بازی ہارگئے ہیں اور 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں جان مکین 2017 سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے اور انہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام ایری زونا… مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد معطل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی معاشی امداد کہیں اور منتقل کر دی جائے۔ وزارتِ خارجہ کے ایک عہدے دار کہا کہ یہ فیصلہ یہ یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے کہ یہ رقم… مزید پڑھیں