outline

دلچسپ Archives - آؤٹ لائن

crow

گورا تو گورا گورے کا کوا بھی سیانا ،فرانس میں پارک صاف رکھنے کے لیئے کوے نگران مقرر

اردو کا محاورہ تو یہ ہے کہ “دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے میوے کھائیں“ مگر یہ باتیں اب پرانی ہو گئیں ،اب تو کوے ہی کام کام کریں گے اور کوے ہی میوہ کھائیں گے فرانس میں ایک پارک کو صاف رکھنے کے لیئے6 سیانے کوئوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو سگریٹ… مزید پڑھیں

croatian president Kolinda

کروشیا کی خاتون صدر نے گھر میں خود پینٹ کرکے کفایت شعاری کی منفرد مثال قائم کر دی

دنیا بھر میں جہاں حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کے چرچے ہیں وہاں چند ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کے حکمران کفایت شعاری اور سادگی کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہیں ،یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک کروشیا کی خاتون صدر کا شمار بھی ایسے ہی قابل تقلید حکمرانوں میں ہوتا ہے کروشیا کی خاتون… مزید پڑھیں

Imran Khan with his dog

عمران خان کے کتےبھی سلیبرٹی بن گئے،وکی پیڈیا پر“سگِ عمران“کے نام سے تعارفی صفحہ مختص

آپ نے یہ تو سنا ہو گا کہ وڈیرے کا بیٹا بھی وڈیرے ہوتا ہے لیکن نئے پاکستان میں لیڈر کے کتے کو بھی لیڈر کی طرح پذیرائی اور مقبولیت مل رہی ہے جس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ معروف آن لائن انسائیکلو پیڈیا نے عمران خان کے کتوں کے لیئے ایک… مزید پڑھیں

lis brenin steve jobz

اپیل کے بانی اسٹیو جابز ذاتی زندگی میں ایک خود غرض اور بے رحم انسان تھے،بیٹی کا دعویٰ

اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے اسٹیو جابز جو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی “ایپل“ کے بانی ہیں ،ان کی بیٹی نے والد کی وفات کے بعد یہ دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیو جابز پروفیشنل لائف کے برعکس اپنی ذاتی زندگی میں ایک خود غرض اور نہایت بے رحم انسان… مزید پڑھیں

ahmed ali kohzad

بلوچستان اسمبلی کی نشست پر غیرملکی امیدوار کامیاب ،معاملہ ہائیکورٹ میں

حالیہ عام انتخابات کے دوران بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر ایک ایسا امیدوار بھی کامیاب ہو گیا ہے جس کے پاس پاکستان کی شہریت نہیں اور اب یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 26 سے کامیاب ہونے والے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی… مزید پڑھیں

khan meter

نئے پاکستان کا “خان میٹر“ کب چالو ہو گا ؟

دنیا بھر میں انقلابی اور اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت جب نئی حکومتیں آتی ہیں تو ان کی کا کردگی پر کڑی نظررکھی جاتی ہے اور مختلف ادارے اپنے اپنے انداز میں جائزہ لیتے ہیں کہ اس حکومت نے کونسا وعدہ پورا کیا اور کونسے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی اسی طرح نئے پاکستان میں… مزید پڑھیں

rape victim

ایک ایسا شہر جہاں ہر تیسرا شخص ریپسٹ ہے

بھارتی شہر دہلی کو باالعموم “ریپ کیپیٹل “ کہا جاتا ہے جہاں کبھی کسی کا ریپ ہو سکتا ہے مگر دنیا کا ایک شہر ایسا بھی ہے جہاں “ریپ“ کے واقعات معمول بن چکے ہیں اور اعداد و شمار کے مطابق ہر تیسرا شخص ریپسٹ ہے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈیپ سلوٹ علاقہ… مزید پڑھیں

asutralian scientist

آسٹریلوی سائنسدان اپنے مرضی سے موت کا انتخاب کرنے کو تیار ،کیسے ابدی نیند سلایا جائے گا ؟

دنیا کے چند ممالک ایسے ہیں جہاں لوگوں کو اپنی خواہش اور مرضی سے جینے ہی نہیں مرنے کا حق بھی حاصل ہے اور سوئٹرز لینڈ کا شمار بھی چند ایسے ہی ممالک میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ آسٹریلوی سائنسدان اپنی زندگی کا آخری سفر کرکے یہاں پہنچے ہیں تاکہ سکون سے مر… مزید پڑھیں

chand pr internet

انٹرنیٹ بھارت نے ایجاد کیا ،بھارتی وزیر کے مضحکہ خیز دعوے پر تنقید

مودی سرکار کی کارکرگی چاہے جیسی بھی ہو مگر وفاقی وزرا نت نئے شگوفے چھوڑنے میں کمال رکھتے ہیں اور ایسی ایسی عجیب و غریب باتیں پورے وثوق اور سنجیدگی سے یوں بیان کرتے ہیں کہ سننے والے ٹھیک سے ہنس سکتے ہیں نہ رو پاتے ہیں مثال کے طور پر قدیم ہندوستان باقی دنیا… مزید پڑھیں

Girl excercise

ورزش کے نتیجے میں وزن کیسے کم ہوتا ہے؟اضافی چربی کدھر جاتی ہے ؟

یہ بات تو مسلمہ ہے کہ سلم اور اسمارٹ ہونے کے لیئے ورزش ضروری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ورزش کرنے سے انسان دبلا کیسے ہو جاتا ہے اور موٹاپے کی صورت میں اضافی چربی ورزش کرنے سے کدھر چلی جاتی ہے ؟ ممکنہ طور پر اس سوال کے تین جوابات ہو سکتے ہیں:1-چربی،… مزید پڑھیں