outline

تہلکہ خیز Archives - آؤٹ لائن

Petrol-in-Pakistan

پیٹرول کی کمی کا بحران پیدا ہونے کا امکان ،محض سات دن کا ذخیرہ موجود

اسلام آباد (رپورٹ : خالد مصطفیٰ) پاکستان میں پٹرول کا ذخیرہ گھٹ کر محض سات دنوں کا رہ گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ڈی جی آئل اور او سی اے سی کو خط کے ذریعہ آگاہ کیا ہے کہ پٹرول کا ذخیرہ قواعد کے تحت 20؍ دنوں کے بجائے صرف 7؍… مزید پڑھیں

gen-qamar-bajwa

جہاد ریاست کا حق ہے اور اس کے پاس ہی رہنا چاہئے ،جنرل قمر باجوہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں ہونے والی یوم شہدا کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہےکہ جہاد کا اعلان کرنا ریاست کا حق ہے اور یہ ریاست کے پاس ہی رہنا چاہئے-انہوں نے کہا کہ فوج دہشتگردی کو… مزید پڑھیں

qamar bajwa with nawaz

جنرل قمر باجوہ کا نوازشریف کو ٹیلی فون ،نیک تمنائوں کا اظہار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نےسابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے نیک تمنائوں کا اظبار کیا ہے- پاک کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے ان کی اہلیہ کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیئے دعائوں اور نیک تمنائوں… مزید پڑھیں

justice asif saeed khosa

جسٹس آصف سعید کھوسہ کا مواخذہ،اسپیکرقومی اسمبلی نے ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انہیں سپریم کورٹ کے جج کے منصب سے ہٹایا جائے- اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس آئین کے آرٹیکل 209… مزید پڑھیں

nawaz behind bar

کیا نواز شریف جیل جانے کے لیئے ذہنی طور پر تیار نہیں ؟

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر ناہل ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد گزشتہ روز اپنا پہلا انٹرویو دیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے اس انٹرویو میں شفیع نقی جامی نے نوازشریف کا اکسانے کی بہت کوشش کی کہ وہ ان کی حکومت کے خلاف سازش… مزید پڑھیں

syed salahudin

حزب المجاہدین کے اثاثے ضبط ، امریکہ نے دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

واشنگٹن (فارن ڈیسک) امریکہ نے پاکستان میں قائم کشمیری شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کر کہا، ’حزب المجاہدین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے کر امریکی عوام… مزید پڑھیں

nawaz-family

نوازشریف کی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاناما کیس میں سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے عدالتِ عظمیٰ کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظرِثانی کی تین درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ یہ درخواستیں منگل کو وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے جمع کروائی گئیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک… مزید پڑھیں

NAWAZ GT ROAD

نوازشریف کا قافلہ متوالوں کے ہجوم میں لاہور داخل ،جوش و خروش عروج پر

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم نواز شریف کا 9 اگست کو اسلام آباد سے روانہ ہونے والا قافلہ اپنی منزل لاہور شہر کی حدود میں داخل ہوگیا۔ سابق وزیراعظم کا سفر 9 اگست سے جاری ہے جو آج مکمل ہونے کے قریب ہے۔ میاں نوازشریف کی لاہور آمد پر سیکیورٹی کےانتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب… مزید پڑھیں

Imran-Khan with jemaima

عمران خان نے اپنی پیرنی کے حکم پر جمائما کو زندگی میں واپس لانے کی کوششیں شروع کر دیں

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے اپنی پیرنی کے حکم پر سابقہ اہلیہ جمائما کو زندگی میں واپس لانے کے لیئے کوششوں کا آغاز کر دیا ہے -یہ انکشاف معروف کالم نگار محمد بلال غوری نے روزنامہ دنیا میں شائع ہونے والے حالیہ کالم میں کیا ہے- کالم نگار کے مطابق“تحریک انصاف کے… مزید پڑھیں

under sea cables

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے جنرل منیجر عمران جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ہے۔ جی ایم پی ٹی سی ایل نے بتایا کہ سعودی عرب کے قریب زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل میں آنے والی خرابی ٹھیک کرلی گئی ہے جس کے بعد ملک… مزید پڑھیں