تازہ ترین
outline

بلاگ Archives - Page 25 of 25 - آؤٹ لائن

بلاگ شریف۔۔۔آصف محمود

روز صبح دفتر جاتے دل لہو سے بھر جاتا ہے۔سیدنا عمر یاد آتے ہیں: ’لوگوں کو ان کی ماؤں نے آزاد جنا ہے تم نے انہیں غلام کیسے بنا لیا‘۔ مری روڈ پر بنے فلائی اوورسے گزرتے وقت انکشاف ہوتا ہے کہ اس کا نام ’ شہباز شریف فلائی اوور‘ہے۔اس سے اتریں تو بائیں ہاتھ… مزید پڑھیں

ان کے اور ہمارے “اوم پوری“۔۔۔محمد بلال غوری

ایک بھارتی چینل پر اوم پوری کی بے بسی اور لاچارگی دیکھ کر احساس ہوا کہ ریٹنگ اور ٹی آر پی کے دور میں معقولیت کا کوئی مول ہے ناں حکمت و تدبر کی کوئی قدر ۔ہاں کسی عارضی اُبال یا وقتی اشتعال کے خمار میں ڈینگیں مارنے یا بڑھکیں ہانکنے والوں کے دام بہت… مزید پڑھیں

ٹیچرز ڈے اور اپنے حقوق کے لیئے لڑتے اساتذہ ۔۔۔۔حامد الرحمان اعوان

پاکستان میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے سندھ کے وزیر برائے تعلیم و خواندگی جام مہتاب حسین ڈھر نے اپنے ٹھنڈے ٹھار کمرے سے یہ بیان جاری کیا ہے کہ تدریس ایک مقدس پیشہ ہے اس سے وابستہ اساتذہ کو معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور اساتذہ… مزید پڑھیں

تضادات کے ملبے تلے دبی قوم ۔۔۔۔۔ساجد ناموس

سی پی این ای کا لاہور میں اجلاس تھا جس میں خبریں گروپ کے سربراء ضیاء شاہد نے کہا ایسے ملازمین جو معاشی طور پر کمزور ہیں ان کو مستحکم کر نے کے لیے اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ میڈیا سے وابستہ حلقے اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ سب سے… مزید پڑھیں

کس کو ماموں بنا رہے ہو؟۔۔۔۔۔۔ حیدر علی کوریجہ

آپ نے گلی محلے میں نٹ کھٹ اور شرارتی بچوں کو لڑتے جھگڑتے تو دیکھا ہو گا؟مارکٹائی کے بعد جب معاملہ والدین کی پنچایت میں پہنچتا ہے تو دونوں منہ بسورتے ہوئے کہتے ہیں ،پہلے اس نے مجھے تھپڑ مارا۔میں تو چپ چاپ کونے میں بیٹھا دہی کھا رہا تھا۔ ’’جھوٹ بول رہا ہے۔پہلے اس… مزید پڑھیں

بھارت سے یہ کیسا عجیب رشتہ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔علیزے جعفر

گاہے سوچتی ہوں ،بھارت کے ساتھ ہمارا کیسا عجیب رشتہ ہے؟ جب امیتابھ جی بستر علالت پر ہوتے ہیں تو ہم ان کی جلد صحتیابی کی دعائیں کرتے ہیں-جب رنبیر کپور کی فلم سپر ہٹ ہوتی ہے تو نیتو اور رشی جی سے زیادہ ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے،ہمیں ادراک ہے کہ کشور اور رفیع… مزید پڑھیں

ناچنے کی شوقین قوم ……… ساجد ناموس

لاہور میں کسانوں نے اپنے مسائل کے حل کے لیے دو روز سے دھرنا دے رکھا تھا ، دفتر میں بیٹھا دھرنے کی فوٹیج دیکھ رہا تھا جس میں سب سے زیادہ ویژول نظر آئے وہ شرکاء کے “والہانہ اور بے ڈھنگے ڈانس” کے تھے ، کیمرہ مین سے پوچھا کہ اور کچھ نہیں ہو… مزید پڑھیں

”رشتہ لینے تو نہیں جا رہا“

آصف محمود پڑھیے اور سر پیٹ لیجیے۔ نرگسیت کے گھونسلے سے سر نکال کرصاحب نے فرمایا:” ناراضی کس بات کی، مارچ کی دعوت دینے جا رہا ہوں رشتہ لینے تو نہیں جا رہا“۔گویااخلاقیات کے علمبرداروں نے اپنے کزن طاہر القادری کو بھی نہیں بخشا، حالانکہ کزنز کا ’دادا‘ ایک ہوتا ہے۔ اختلاف ایک چیز ہے… مزید پڑھیں