outline

بلاگ Archives - Page 2 of 25 - آؤٹ لائن

عوام کی ترجمان، بے زبان-دعا مرزا

میں ہر صبح اس نیت سے اٹھتی ہوں کہ صبر کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دوں گی اور ایمانداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گی چاہے کئی روز فاقے کیوں نہ کرنے پڑیں مگر وہ دور کھڑی نیلی موٹر سائیکل مجھے کافر لگتی ہے جو پٹرول کے بغیر ایک قدم نہیں چلتی ۔۔۔ میں… مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ،خودکش بمبار عادل ڈار کی کہانی

پلوامہ میں بھارتی فوج کے قافلے پر خودکش حملے کے بعد جہادی تنظیم جیش محمد نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مبینہ خود کش حملہ آور عادل احمد ڈار کی دس منٹ پر محیط ویڈیو جاری کی جس میں عادل احمد کشمیریوں پر مظالم کا ذکر کرتے ہوئے کہتا ہے کہ جب… مزید پڑھیں

سرفراز پر قسمت کی دیوی پھر مہربان-ذیشان حیدر

پاکستان بھارت اور ویسٹ انڈیز سے بری طرح شکست کھا نے کے بعد زمبابوے اور UAE کی ٹیموں پر اپنا غصہ نکال کر شرمندگی کو کم کرنے میں لگا تھا، پاکستانی ٹیم کی ڈوبتی کشتی کو ایک ناخدا کی ضرورت تھی، پاکستانی سکواڈ میں شامل تقریباً تمام کھلاڑیوں کو موقع دیا جاچکا تھا سوائے ایک… مزید پڑھیں

عمران خان کا ’خان‘ کہاں گیا-محمد حنیف

لورالائی میں ہونے والے بہیمانہ قتل پر عمران خان خاموش رہے۔ مجھے حیرت ہوئی۔ 25 سال پہلے کی بات ہے کرکٹ کو خیرباد کہتے ہوئے اور کبھی سیاست میں نہ آنے کا نعرہ لگاتے ہوئے عمران خان ایک روحانی اور عملی سفر پر نکلے اور ایک کتاب لکھ ڈالی۔ کتاب انگریزی میں تھی، اردو میں… مزید پڑھیں

پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے پروفیسر ارمان لونی کون؟

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم رہنما ابراہیم ارمان لونی پیشے کے اعتبار سے معلم تھے اور قلعہ سیف اللہ ڈگری کالج میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہے تھے ان کا نام تو ابراہیم لونی تھا لیکن شاعری کا شغف ہونے کے باعث ارمان… مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ تو سب کی دوست ہے-وسعت اللہ خان

اگر آپ تعصب، بدزنی اور شکوک کے دبیز عدسے اتار کر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کا مطالعہ کریں تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کے بھی ارمانوں اور آدرشوں کو دبانا یا کچلنا نہیں چاہتی بلکہ اپنے مخصوص انداز میں ہر اس فرد ، گروہ یا تنظیم کی مدد کرتی ہے جس کے اہداف بظاہر… مزید پڑھیں

سات سالہ یشفہ سے کچھ نہ پوچھو-دعا مرزا

بیس جنوری کو سورج اپنے وقت پر نکلا تھا مگر سیاہی کے ساتھ ۔۔۔ میں دوپہر کا کھانا کھا رہی تھی کہ آفس سے کال آئی ۔۔ “سی ٹی ڈی نے دہشتگرد گرفتار کئے ہیں چیک کرو”۔۔ بلکل حسب معمول آپریشنز کی طرح وٹس ایپ پر انگریزی میں تفصیلات موجود تھیں۔۔ بس ایک بات کچھ… مزید پڑھیں

الوداع بابا رحمتا-عدنان رندھاوا

’’بابا رحمتا‘‘ نامی خطاب، لقب یا تلمیح کو انہوں نے خود اپنے لئے پسند فرمایا۔ ججوں کے کوڈ آ ف کنڈکٹ میں لکھا ہے کہ جج کو اپنے کام کی وجہ سے کافی شہرت ملتی ہے، اس سے زیادہ شہرت جج کو نہیں لینی چاہئے۔ حال ہی میں چیف جسٹس اسلام آباد نے اسی کی… مزید پڑھیں

اصلی اور فلمی بادشاہت-وسعت اللہ خان

برس ہا برس سے حسرت ہے کہ مرنے سے پہلے کاش وہ ریاست بھی دیکھنا نصیب ہو جائے کہ جس کے بارے میں ہم پڑھتے اور سنتے آئے ہیں کہ اس میں کوئی آئین بھی ہوتا ہے۔ اس آئین کے تحت ادارے بنتے اور اپنے اپنے دائروں میں چلتے ہیں۔ یہ دائرے اتنے گہرے اور… مزید پڑھیں

صحافت برائے فروخت-دعا مرزا

گئے دنوں کی بات ہے جب صحافت ایک مشن ہوا کرتا تھی مگر اب ایک ایسا پیشہ بن چکا ہے جس کے پیسے یا تو بہت کم ملتے ہیں یا پھر کئی کئی مہینوں اج کل کے لارے ہی تنخواہ ہوتے ہیں ۔ آخر یہ پیشہ بھی تو ایک نشہ ہے جو جس قدر پرانا… مزید پڑھیں