تازہ ترین
outline

بلاگ Archives - آؤٹ لائن

jibran abbasi

تین الیکشن تین کہانیاں- جبران عباسی

میرا خیال تھا علی ترین واضح اکثریت کے ساتھ نشست نکال لے گا ، بڑے باپ کا بیٹا ہے، بڑی پارٹی کے نامی گرامی چیرمئین کی توقعات کا محور ، اسکی جہاں دیدہ نظروں میں ہے ۔مگر یہ جان کر بڑی حیرت ہوی ن لیگ کے ایک غیر معروف سیاسی رہنما نے ایک لاکھ ووٹ… مزید پڑھیں

fahd riaz

بلا امتیاز احتساب کی ضرورت۔فہد ریاض

ہمارے ہاں ایک مثل مشہور ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ کہنے کو تو یہ ضرب المثل ہے مگر یہ آج کے دور کی مکمل عکاسی کرتی نظر آتی ہے۔ صاحبان اقتدار اپنی لاٹھی کا آزادانہ استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ اور بلاشبہ یہی وجہ ہے کہ آج مملکت خداد پاکستان شدید مسائل کا… مزید پڑھیں

ruqia-ghazal

الیکشن ٹرکس عروج پر۔ رقیہ غزل

میاں صاحب اور مریم بی بی نے پشاور اور کشمیرجلسہ میں ایک طرف تو اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا اور دوسری طرف اداروں کے بارے اپنے نا مناسب جذبات کو کھلے ڈھلے انداز میں بیان کرتے ہوئے اقامہ نا اہلی کو عوامی ریفرینڈم پر بھاری قرار دیتے ہوئے تنبیہ کی کہ نواز شریف مائنس کا… مزید پڑھیں

Mian asif

پالش برائے خدمت- میاں محمد آصف

آج کل لفظ”پالش‘‘بہت زیادہ سننے کو مل رہا ہے اور منفی ذہن کے حامل افراداسے اپنی سوچ کے مطابق ڈھال چکے ہیں۔کسی فرد کی جائز تعریف و توصیف بھی کی جارہی ہو تو ’’پالشیاء‘‘ کہہ کر طنز و استہزا کے تیر چلائے جاتے ہیں۔بندہ ناچیز کو بھی حلقہ ء یاراں سے اسی نوع کے القابات… مزید پڑھیں

ghulam-nabi-madni

عالمی طاقتوں کی رسہ کشی اور شام کا مستقبل-غلام نبی مدنی

اٹھارویں صدی عیسوی تاریخِ انسانیت کی وہ حیران کن صدی ہے،جس میں جدید دنیا کی بنیاد رکھی گئی۔سائنسی ایجادات نے انسانیت کو وہ محیرالعقول کرشمے دکھاناشروع کیے جس کی مثال ہزاروں سالہ انسانی تاریخ میں ملنا مشکل تھی۔یہی وہ صدی تھی جس میں صنعتی انقلاب پروان چڑھنے لگا جو انیسویں صدی میں اپنے جوبن پر… مزید پڑھیں

muhamamd-hanif

چائے نہیں انصاف چاہئے-محمد حنیف

آپ بھی کبھی عرضی لے کر گئے ہوں گے۔ کبھی بجلی کا ناجائز بل کم کروانے، کبھی بیٹے کو تھانے سے چھڑوانے، کبھی بیٹی کو یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے۔ اگر آپ باقاعدہ کارڈ والے صحافی ہیں، حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں، یا کسی بھی نیم اہم سرکاری عہدے پر فائز ہیں یا پھر… مزید پڑھیں

Dr waqar gill

بے قصور زینب کا قصور۔ ڈاکٹر وقار علی گل

مسئلہ یہ نہیں ہے کہ معصوم بچی کی عصمت دری کی گئی اور نہ ہی یہ مسئلہ ہے کہ اسے نہایت سفاکی سے قتل کیا گیا۔مسئلہ یہ ہے کہ یہ پہلا اور آخری قتل نہیں اور اسی علاقے میں پچھلے چند مہینوں میں اس سے ملتے جلتے درجن بھر کربناک واقعات رو نما ہو چکے… مزید پڑھیں

muhamamd-hanif

کراچی میں طبعی موت-محمد حنیف

جب یہ لازم ٹھہرا کہ ہم میں سے کچھ کو غیر طبعی موت مرنا ہے، بچوں کو، بوڑھوں کو، بچیوں کو اور بچیوں کی ماؤں کو تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہمیں اپنی روزمرہ زندگی کے محاذِ جنگ میں بچوں کو بھیجنا چاہیے یا بوڑھوں کو۔ اس سوال کا ایک جواب ایک ناکام… مزید پڑھیں

imran khan and suny leon

“عمران خان پاکستانی سیاست کی سنی لیون“

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپنی روحانی پیشوا بشریٰ بی بی سے شادی کی خبر آئی تو معلوم ہوا کہ جنگل میں آگ کی طرح پھیلنا کسے کہتے ہیں- اگرچہ غیر ملکی میڈیا نے بھی اس خبر غیر معمولی پذیرائی بخشی مگر مقامی ذرائع ابلاغ میں تو جیسے بھونچال ہی آ گیا ایسے… مزید پڑھیں

asghar khan with imran khan

اصغر خان کو سیاسی پذیرائی کیوں نہ ملی؟

ایک اور چراغ بجھ گیا،پاک فضائیہ کے پہلے مقامی سربراہ ایئر مارشل اصغر خان انتقال کر گئے اصغر خان کون تھے اور پاکستان کی تاریخ میں ان کا مقام کیا ہے ؟یہ بات شاید آج کل کے نوجوان نہ جانتے ہوں اصغر خان17جنوری 1921 کو ریاست جموں کشمیرمیں بریگیڈیئر ٹھاکر رحمت اللہ خان کے گھر پیدا… مزید پڑھیں