تازہ ترین
outline

اداکارہ کاجول ایک منفرد روپ میں جلوہ گر ہو نگی

ممبئی(آؤٹ لائن ڈیسک)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کاجول متعدد فلموں میں اپنی فابلیت کا لو ہا منوا چکی ہیں، اور اب کی با ر وہ کچھ نیا کر نے جا رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن کی اہلیہ کاجول طویل عرصہ کے بعد بڑی سکرین پر جلوہ نما ہو نگی، اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی، فلم میں وہ پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ’’وی آئی پی 2‘‘ سے قبل کاجول طویل عرصے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’دل والے‘‘میں نظر آئی تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ اچھا رہا، وہ پوری محنت اور لگن سے فلم میں غوطہ زن ہو کر کام کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*