outline
Featured Video Play Icon

دھرنا تو ختم ہوگیا مگر کچھ اہم سوال باقی ہیں-بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

دھرنے والوں کو کون اسلام آباد لیکر آیا؟پس پردہ محرکات کیا ہیں ؟
پی ٹی آئی کے دھرنے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ تک فوج کا کردار کیا رہا ؟کہیں ایسا تو نہیں کہ جب تمام مہرے پٹ گئے تو سب سے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟ بلال غوری کا نیا ویڈیو بلاگ

2 تبصرے

  1. مطالبہ ہمیشہ حکومت سے کیا جاتا ہے سر نہ کہ ادارو ں سے ہر بات کو فوج سے منصوب کرنا یا فرض کرنابھی انصاف نہی جیسے ہر گناہ سیاستدانوں کے سر تھوپنا نامناسب ہے۔

  2. اس تاریخ ساز فسادی دھرنے کے دوران فوج کےکردار کے حوالے سے مورخ سمندر کو کوزے میں بند کتے ہوئے یہی لکھےگاکہ*اس گھرکو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے* مزید کچھ نہیں لکھ سکتےلاپتہ افراد کی لسٹ نگاہوں کے سامنے گھومنے لگتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*