تازہ ترین
outline
Featured Video Play Icon

ڈاکٹر شاہد مسعودکی گوہرافشانیوں پر بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

ایک ٹی وی اینکر ڈاکٹرشاہد مسعود نے نیوزون پر اپنے پروگرام پر دعویٰ کیا کہ ملزم عمران علی کا تعلق ایک انٹرنیشنل گینگ سے ہے اور اس کے اندرون و بیرون ملک 37 بنک اکائونٹس ہیں

اس دوران ایک اور چینل “بول“ کے اینکر اسد کھرل نے دعویٰ کر دیا کہ ملزم عمران علی کے بنک اکائونٹس کی تعداد 37 نہیں بلکہ 162 ہے

اس کے علاوہ کئی سازشی تھیوریاں بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں ،اس پر ملاحظہ کیجئے معروف کالم نگار اور تجزیہ نگار بلال غوری کا ویڈیو بلاگ

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*