outline
qamar bajwa with nawaz

جنرل قمر باجوہ کا نوازشریف کو ٹیلی فون ،نیک تمنائوں کا اظہار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نےسابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے نیک تمنائوں کا اظبار کیا ہے-
پاک کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے ان کی اہلیہ کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیئے دعائوں اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے-
قبل ازیں یہ افواہیں بھی زیر گردش تھیں کہ نوازشریف کو محفوظ راستہ دیا جائے گا اور اسٹیبلشمنٹ سے ان کی مفاہمت کی کوششیں جاری ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*