تازہ ترین
outline
Featured Video Play Icon

کیا نیا آرمی چیف غیر مسلم ہو گا؟

جمعیت اہلحدیث کے مرکزی امیر علامہ ساجد میر جو نواز شریف کے حلیف ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے کوٹے سے ہی سینیٹر منتخب ہوتے ہیں ،انہوں  نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے آرمی چیف کے لیئے جو چار نام زیر غور ہیں ان میں سے ایک کا تعلق قادیانی خاندان سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*