outline
constable

پولیس اہلکار کی وزیر اعلیٰ اور آئی جی پر حملہ کرنے کی دھمکی

لاہور(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر ان دنوں پنجاب پولیس کے ایک اہلکار کے چرچے ہیں جس کا دعویٰ ہے کہ اسے سات ماہ سے تنخواہ نہیں ملی –
حالات سے تنگ اس پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے ،ا س نے ایم فل کیا ہوا ہے اور اگر شنوائی نہ ہوئی تو وہ آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو نشانہ بنانے سے بھی نہیں چوکے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*