تازہ ترین
outline
Featured Video Play Icon

شجاعت عجیب و غریب آوازیں کیوں نکال رہے ہیں؟

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وہ عجیب و غریب قسم کی آوازیں نکال رہے ہیں-
ایک خاتون انہیں ڈکٹیٹ کرتی ہیں اور وہ اس کی ہدایت پر یہ آوازیں نکالتے ہیں ،یہ ویڈیو دراصل چند برس پہلے کی ہے جب چوہدری شجاعت بولنے کی تھراپی کروا رہے تھے کیونکہ ان کی آواز بہت مبہم اور غیر واضح ہے اور لوگ سمجھ نہیں پاتے کہ وہ کیا کہ رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*