تازہ ترین
outline
Pak-vs-Eng

پاکستان کی ناقابل یقین بائولنگ ،انگلینڈ 211رنز پر ڈھیر

لندن(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم پاکستانی بولرز کی نپی تلی بولنگ کا اعتماد سے سامنا کرنے میں ناکام رہی ہے اور اس نے پاکستان کو فتح کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا ہے۔
انگلینڈ کے لیے بین سٹوکس 34 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
پاکستان کی جانب سے حسن علی تین وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب بولر رہے
رومان رئیس، جنید خان نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایک وکٹ شاداب خان کے حصے میں آئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*