outline
shah

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی، اسدعمر اور شفقت محمود ملزم قرار

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف پی ٹی وی عمارت اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

دوران سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنمائون شاہ محمود قریشی، اسدعمر اور شفقت محمود کیخلاف عبوری چالان پیش کیا گیا۔ جس کے مطابق تینوں رہنمائوں کو ملزم قرار دیاگیا ہے۔

Image result for PTV attack by pti workers
انسداددہشتگردی کی عدالت نے تینوں ملزمان کوطلب کر لیا ہے۔

Related image

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز احمد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔

کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*