تازہ ترین
outline
lahore blast

کوئٹہ میں دہشتگردی ،14 افراد شہید متعدد زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں 14 افرد شہید اور بیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی کی گاڑی کےقریب حملہ کیا گیا جس سے ایف سی اہلکاروں سمیت 14افراد شہید ہو گئے جبکہ زخمیوں کو سول اسپتال پہنچا دیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*