تازہ ترین
outline
Featured Video Play Icon

خواجہ آصف ،شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ کا کیا حل نکالا؟

خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف آئے دن لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے وعدے کرتے رہتے ہیں اور ان کی آخری بڑھک یہ تھی کہ ہمارے پاس اتنی بجلی ہو گی کہ مودی کو بھی بجلی دیں گے۔وزیر برائے برق و آب خواجہ آصف نے ان کے اس بیان کو بھی جوش خطابت قرار دیدیا –
معروف آرٹسٹ سید شفاعت علی نے ان دونوں شخصیات کے مابین ایک مکالمہ پیش کیا ہے اور بتایا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کیسے ختم کی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*