تازہ ترین
outline
Featured Video Play Icon

جنرل ٹکا خان ڈھاکہ کےقصائی کے نام سے کیوں مشہور ہوئے ؟

پاکستان کے ساتویں سپہ سالار جنرل ٹکا خان (03مارچ 1971تا 01مارچ1977)
جنرل امیر عبداللہ نیازی نے اپنی کتاب The Betrayal of East Pakistanمیں ایک پاکستانی جرنیل کو چنگیز خان اور ہلاکو خان سے تشبیہہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جتنے ستم اس نے بنگالیوں پر ڈھائے اتنے مظالم تو چنگیز اور ہلاکو نے بغداد اور بُخارا میں نہیں کیئے ہونگے جنرل نیازی کے بقول،اس قدر بے رحمی سے قتل عام کا ارتکاب تو جلیانوالہ باغ میں جنرل ڈائر نے نہیں کیا،جس قدر سفاکیت سے اس شخص نے بنگالیوں کا خون بہایا۔اس پاکستانی جرنیل کا نام ہے ٹکا خان جو پاکستان کے سپہ سالار بنے

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*