تازہ ترین
outline
President-elect Donald Trump walks off his plane upon arriving in Indianapolis, Indiana. REUTERS/Mike Segar

گزشتہ ہفتے کی تصویری جھلکیاں- 29 نومبر تا 5 دسمبر 2016

گزشتہ ہفتے کی سب سے بڑی خبر افواج پاکستان کی چین آف کمانڈ میں تبدیلی تھی-جی ایچ کیو میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں سبکدوش ہونےوالےآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے “چھڑی“ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی –change-of-command
نوازشریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا جس کے مقامی اور عالمی میڈیا میں خوب چرچے رہے اور بعض امریکی حکام نے پاکستان کی طرف سے جاری کیئے گئے اعلامیئے پر تنقید کی۔زیر نظر تصویر میں امریکی صدر ریاست انڈیانہ میں اپنے جہاز سے اتر رہے ہیں-

President-elect Donald Trump walks off his plane upon arriving in Indianapolis, Indiana. REUTERS/Mike Segar
بظاہر مفلوک الحال دکھائی دینے والا یہ شخص افریقی ملک کے شہزادے چارلس ویزلے کا اسکیورٹی گارڈ ہے جسے یوگنڈا کی فوج نے ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا اور اس کے ہاتھ باندھنے کے بعد بندوق تھمائی گئی ہے-

A royal guard to Charles Wesley Mumbere, king of the Rwenzururu kingdom, is seen handcuffed after Uganda security agencies apprehended him with assault rifles and improvised explosive devices during a search at one of the kingdom’s shrines near Kasese town, western Uganda bordering with Democratic republic of Congo, November 29, 2016. REUTERS/James Akena
محمد علی کلے نے 1970میں ہونے والے ایک تاریخی مقابلے میں اپنے حریف آسکر بوناوینا کو باکسنگ رنگ میں شکست دی تھی ۔اس مقابلے میں محمد علی کلے نے جو دستانے پہن رکھے تھے ،انہیں نیو یارک کے ایک میوزیم میں نیلامی کے لیئے رکھا گیا ہے

Muhammad Ali's fight worn gloves when he defeated Oscar Bonavena are displayed by Julien's Auctions in New York City. REUTERS/Brendan McDermid

برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ بیٹھی یہ خاتون جس کی زبان باہر کو نکلی ہوئی ہے ،معروف پاپ سنگر ریحانہ ہے اور یہ دونوں معروف شخصیات اس لیئے ایک ساتھ ہیں تاکہ ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر ٹیسٹ کروا کر یہ پیغام دیا جاسکے کہ ایڈز کا ٹیسٹ کروانے میں کوئی عار نہیں-

Britain's Prince Harry takes an HIV test alongside singer Rihanna to highlight World AIDS Day in Bridgetown, Barbados. REUTERS/Antonio Miller/Barbados Government Information Service (BGIS)/POOL

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*