outline
uk-1

نیو ایئر پر غل غپاڑا،گورے بھی پاکستانیوں سے کم نہیں

ہمارا خیال تھا کہ بےحساب شراب پی کر غل غپاڑا کرنے اور تفریح کے نام پر دیگر افراد کی زندگی اجیرن کرنے کا چلن محض پاکستان میں ہے مگر برطانیہ میں طوفان بدتمیزی دیکھ کر لگتا ہے کہ سب کا باوا آدم ایک ہی ہے۔یقین نہیں آتا تو برطانیہ کے مختلف شہروں سے لی گئی یہ تصویریں دیکھئے ،مہذب سمجھے جانے والے گورے اور گوریاں شراب کے نشے میں دھت کیسی کیسی اوچھی حرکتیں کر رہے ہیں۔

 

uk3

uk2uk10uk8uk9uk7uk6

 

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*