تازہ ترین
outline
huma liaqat 3

ہائے رے تیری سیلفیاں ،پی آئی اے کی معاون پائلٹ نے دھوم مچا دی

لاہور(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر ان دنوں پی آئی اے کے چرچے ہیں اور اس کی وجہ کوئی نیا سیکنڈل یا عملے کی نااہلی نہیں بلکہ پی آئی اے کی خوبرو huma liaqat 4 ہے معاون  پائلٹ ہما لیاقت ہیں جن کی سیلفیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی –
ہما لیاقت پی آئی اے کی فرسٹ آفیسر ہیں اور انہوں نے طیارے کے کاک پٹ سے چند سیلفیاں بنا huma liaqat 1کر انٹر نیٹ پر شیئر کیں جو وائرل ہو گئیں اور اب ان پر بھانت بھانت کے تبصرے ہو رہے ہیں ۔ٹوئٹر پر ایک صاحب نے لکھا کہ پی آئی اے تو کتنی اچھی ہے ہمیں آج معلوم ہوا-ایک اور دل جلے نے کہا اگر یہ پائلٹ ہیں تو پھر میں روز پی آئی اے سے سفر کروں گا-
ایک صاحب نے ناقدانہ جائزہ لیتے ہوئے یہ بھی کہ دیا کہ کہیں یہ محترمہ سیلفیاں لیتے ہوئے طیارہ ہی نہ ٹھوک ڈالیں ،جس پر پی آئی اے کے ترجمان کی طرف سے وضاحت کی گئی کہ جب یہ تصاویر بنائی گئیں تو اس وقت طیارہ پارک تھا اور حادثے کا کوئی امکان نہ تھا-
پی آئی اے میں کام کرنے والے ہما لیاقت کے کولیگ کہتے ہیں کہ وہ ایک ذہین اور محنتی آفیسر ہیں اور ایئر بس میں فرسٹ آفیسر کے فرائض سرانجام دیتی ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*