تازہ ترین
outline
flight

نئے سال کے پہلے دن پرواز کرنے والا جہاز ایئر پورٹ پر اترا تو 2016 کی آخری تاریخ تھی

شنگھائی (نیوزڈیسک) سفر پر روانہ ہوتے وقت یہ بات تو آپ کے ذہن میں ہوتی ہی ہے کہ جب آپ منزل پر پہنچیں گے توتاریخ بدل چکی ہو گی اور ایک نیا دن آپ کا منتظر ہو گا مگر شنگھائی سے نئے سال کے پہلے دن روانہ ہونےوالی پرواز کے مسافروں کے ساتھ انوکھی واردات ہوئی۔
یکم جنوری 2018کو شنگھائی سے یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز یو اے 890 (بوئنگ 787-900) روانہ ہوئی اور اس کی منزل امریکہ تھی- مگر جب بوئنگ طیارہ سان فرانسسکو ایئرپورٹ پر اترا تو وقت کا پہیہ الٹا گھوم چکا تھا اور 31 دسمبر 2016 کی تاریخ منہ چڑا رہی تھی-
یہ عجوبہ اس لیئے ہوا کہ زمین ہمہ وقت زیر گردش رہتی ہے اور گول بھی ہے۔جہاز نے زمین کی گردش کو پیچھے چھوڑ دیا اور وقت کا پہیہ گھومنے سے پہلے ہی امریکہ پہنچ گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*