outline
riksha

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

لاہور میں ایک سے زائد رکشوں پر ایسا بینر دیکھا گیا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ مریضوں کو ہسپتال لے جانے کے لیئے یہ رکشہ بلا معاوضہ دستیاب ہے-یہی لوگ ہیں جنہیں دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ معاشرے میں خیر کبھی ختم نہیں ہوسکتا-

اپنا تبصرہ بھیجیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

*